سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر پی ٹی آئی میں اختلاف
اسلام آباد(این این آئی)سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر پاکستان تحریک انصاف میں اختلاف سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور علی ظفر نے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے کا فیصلہ غلط قرار دیا جبکہ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے فیصلے کو درست قرار دے دیاہے۔ بیرسٹر… Continue 23reading سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر پی ٹی آئی میں اختلاف