ترنول اسلام آبادمیں ڈاکو راج ،ڈاکوئوں کی پولیس اور رینجرز کی وردیا ں پہن کر وارداتیں
اسلام آبا (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے نواحی علاقہ ترنول جوہد میں ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں بے انتہا اضافہ ،جوہد ترنول میں ڈاکو راج ،پولیس بڑھتی ہوئی وارداتوں میں کنٹرول کرنے میں ناکام ـاسلام آباد میں ہونے والی یہ ڈکیتیاں خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگی ہیں ـ تھانہ گولڑہ کاعلاقہ جوہد ڈاکوئوں کا گڑھ… Continue 23reading ترنول اسلام آبادمیں ڈاکو راج ،ڈاکوئوں کی پولیس اور رینجرز کی وردیا ں پہن کر وارداتیں