پاکستان ریلوے نے 50ڈبوں پر مشتمل ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مال گاڑی چلا دی
کراچی(این این آئی)پاکستان ریلوے نے 50 ڈبوں پر مشتمل ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مال گاڑی چلا دی اس سے قبل زیادہ سے زیادہ 40 ڈبوں پر مشتمل مال گاڑیاں چلائی جا رہی تھیں۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ مال گاڑی 2 ہزار 5 سو فٹ طویل اور 50 ہاپر ویگنز پر مشتمل ہے۔ریلوے… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے 50ڈبوں پر مشتمل ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مال گاڑی چلا دی