لاہور میں نشے میں دھت کار سواردوشیزہ نے 4رکشاتباہ کردیئے
لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں نشے میں دھت کار سواردوشیزہ نے 4رکشاتباہ کردیئے، پولیس نے مبینہ طور پر نشے میں دھت خاتون ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔نواحی علاقے گرو مانگٹ روڈ پر کار کی ٹکر سے 4رکشے تباہ ہو گئے۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے ڈیفنس کی رہائشی خاتون کو حرست میں لے… Continue 23reading لاہور میں نشے میں دھت کار سواردوشیزہ نے 4رکشاتباہ کردیئے