چینی سفیر سن ویڈونگ کی وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ملاقات،اہم پیشکش
پشاور(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے سفیر سن ویڈونگ نے ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا ہاﺅس اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کی اور ان سے باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا ملاقات کے بعد جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے چینی سفیر… Continue 23reading چینی سفیر سن ویڈونگ کی وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ملاقات،اہم پیشکش