کراچی، سانحہ صفورہ کی ایف آئی آر دو روزکے بعد سرکاری مدعیت میں درج
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ صفورہ میں 47 افراد کے جاں بحق اور 13 کے زخمی ہونے کے واقعے کی ایف آئی درج دوروز کے بعد درج کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی آرکا اندراج واقعے کے اڑتالیس سے زائد گھنٹے گزرجانے کے بعد کیا گیا۔ایف آئی آر کو سرکاری مدعیت میں سچل تھانے میں درج… Continue 23reading کراچی، سانحہ صفورہ کی ایف آئی آر دو روزکے بعد سرکاری مدعیت میں درج