منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات، بلدیاتی الیکشن ملکر لڑنے پر اتفاق

datetime 17  جولائی  2015 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے درمیان بنی گالہ میں اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں راولپنڈی اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملکر لڑنے پر اتفاق کیے گیا ہے ‘راولپنڈی کینٹ میں تحریک انصاف کی شکست پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ہے ۔عوامی مسلم لیگ کے راہنما شیخ راشد شفیق کے مطابق جمعہ کی سہ پہر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور شیخ رشید احمد کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی امور ‘راولپنڈی اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ‘ اور دیگر امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے ‘اس ملاقات میں اتفاق ہوا ہے کہ بلدیاتی الیکشن عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی ملکر لڑے گی اور نام نہام جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو شکست سے دو چار کریں گے ۔اس ملاقات میں راولپنڈی کینٹ بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو ہونے والی شکست پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…