کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سوئی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2فراریوں کو حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سوئی میں کالعدم تنظیم بی آر سے تعلق رکھنے والے 2فراریوں علی جان اور حاکم نے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دونوں فراری کافی عرصے سے ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث تھے ہتھیار ڈالنے والے فراریوں نے 20کلو گرام دھماکہ خیز مواد ،2ایس ایم جی اور را¶نڈ حکومت کے حوالے کردیئے۔
کوئٹہ،کالعدم تنظیم کے دو فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلاق کے بعد بھی سابق شوہر سے اچھے تعلقات، نازلی نصر نے وجہ بتا دی
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا



















































