قبائلی عوام کو بااختیار بنانے کی اصلاحات پر مشتمل سفارشات گورنر خیبرپختونخواکو پیش
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بے اختیار قبائلی عوام کو بااختیار بنانے کی اصلاحات پر مشتمل سفارشات گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان کو پیش کر دی گئیں۔ یہ سفارشات پر مشتمل رپورٹ ایک ریٹائر بیورو کریٹ اعجاز احمد قریشی نے پیش کی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر یا جزوی طور پر… Continue 23reading قبائلی عوام کو بااختیار بنانے کی اصلاحات پر مشتمل سفارشات گورنر خیبرپختونخواکو پیش