گھوٹکی ،کچے کے علاقے میں ڈاکوﺅں کے خلا ف مشترکہ آپریشن 40 ویں روز میں داخل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)گھوٹکی میں کچے کے علاقے میں سندھ اور بلوچستان کی پولیس کا مشترکہ آپریشن 40 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ پولیس نے ڈاکوﺅں کے قبضے سے اہم علاقہ خالی کرا کے 8 مقامات پر پولیس چوکیاں قائم کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز بھی گھوٹکی کچے کے علاقے اباڑو میں… Continue 23reading گھوٹکی ،کچے کے علاقے میں ڈاکوﺅں کے خلا ف مشترکہ آپریشن 40 ویں روز میں داخل