انتخابی دھاندلی کاخمیازہ پوراملک بھگت رہاہے ،چوہدری شجاعت ،پرویزالہی
لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن 2013ءمیں دھاندلی کا خمیازہ پورے ملک کو بھگتنا پڑ رہا ہے، 20 سال سے اقتدار پر قابض حکمرانوں کو جنگلہ بس یا انڈرپاسز کے علاوہ ملک میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب… Continue 23reading انتخابی دھاندلی کاخمیازہ پوراملک بھگت رہاہے ،چوہدری شجاعت ،پرویزالہی