موسم کی خرابی , عمران خان گلگت روانہ نہ ہوسکے ، جلسے سے خطاب منسوخ
گلگت(نیوزڈیسک) موسم کی خرابی کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان گلگت روانہ نہ ہوسکے ، جلسے سے خطاب منسوخ کر دیا گیا ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج اسلام آباد سے گلگت بلتستان کے لئے روانہ ہونا تھا اور وہاں جلسے سے خطاب کرنا تھا تاہم موسم کی خرابی کے… Continue 23reading موسم کی خرابی , عمران خان گلگت روانہ نہ ہوسکے ، جلسے سے خطاب منسوخ