ماڈل ایان علی کےخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بینکنگ کورٹ نے ایان علی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ صابر سلطان نے کسٹم انٹیلی جنس حکام کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران کسٹم حکام کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ… Continue 23reading ماڈل ایان علی کےخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور