ن لیگ یا تحریک انصاف ،جماعت اسلامی نے فیصلہ کرلیا
لاہور (نیوزڈیسک)ن لیگ یا تحریک انصاف ،جماعت اسلامی مشکل میںپڑ گئی،تحریک انصاف کےوائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ جماعت اسلامی نے پی پی 196 میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading ن لیگ یا تحریک انصاف ،جماعت اسلامی نے فیصلہ کرلیا