اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کوئٹہ میں بروری روڈ پر خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق

datetime 18  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بروری روڈ پر سردار بہادر خان یونیورسٹی کے باہر خود کش حملے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق کوئٹہ میں بروری روڈ پر سردار بہادر خان یونیورسٹی کے باہر خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، دھماکے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرےمیں لے لیا۔ایس ایس پی آپریشن کا کہنا ہے کہ ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی سے ہزارہ ٹاؤن داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران چوکیدار نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی تو حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جب کہ خود کش حملہ آور نے خاتون کے کپڑے پہنے ہوئے تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…