سکاٹ لینڈ کاپاکستانی طالبات کیلئے قابل تحسین اقدام
لاہور(نیوزڈیسک)سکاٹ لینڈ کی ممبر پارلیمنٹ و معروف اداکارہ تسمینہ احمد شیخ ، ممبر سکاٹش پارلیمنٹ حنا بارڈل، برٹش کونسل کے کنٹری ڈائریکٹر پیٹر اوپٹن اور دیگر حکام نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا اور سکاٹ لینڈ کی حکومت اور برٹش کونسل کے اشتراک سے شروع کی گئی سکاٹش سکالرشپ حاصل کرنے والی طالبات سے انڈرگرایجوایٹ… Continue 23reading سکاٹ لینڈ کاپاکستانی طالبات کیلئے قابل تحسین اقدام