ہفتہ‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی، حیدر آبا جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے 13نوجوانوں کے واقعہ کا ڈراپ سین

datetime 30  جولائی  2015

کراچی، حیدر آبا جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے 13نوجوانوں کے واقعہ کا ڈراپ سین

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سے لاپتہ ہونے والے 13میں سے 9افراد اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے۔ گھروں کو واپس لوٹنے والے کسی بھی فرد اور ان کے اہلخانہ نے میڈیا سے بات کرنے سے انکار کردیا۔کراچی سے گذشتہ روز حیدرآباد کےلئے روانہ ہونےوالے 13دوست اچانک لاپتہ ہوگئے تھے جن کی بازیابی کےلئے اہلخانہ نے گلستان جوہر میں… Continue 23reading کراچی، حیدر آبا جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے 13نوجوانوں کے واقعہ کا ڈراپ سین

ؒخیبرپختونخواحکومت بازی لے گئی،سوات میں اہم ترین منصوبے کا افتتاح

datetime 30  جولائی  2015

ؒخیبرپختونخواحکومت بازی لے گئی،سوات میں اہم ترین منصوبے کا افتتاح

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاﺅسنگ ڈاکٹر امجد علی نے یونین کونسلوںپانڑڑی اور کوٹا سوات میں شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کے منصوبوں کا افتتاح کیا جن پر مجموعی طور پر 80لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔ اور ان سے علاقے کی بہت بڑی آبادی کو سہولت میسر آئے گی۔ افتتاحی… Continue 23reading ؒخیبرپختونخواحکومت بازی لے گئی،سوات میں اہم ترین منصوبے کا افتتاح

مدارس اور این جی اوز کو ملنے والی 55کروڑ کی مشکوک رقم منجمد ،یوحنا آباد چرچ دھماکے کے تمام ملزم گرفتار

datetime 30  جولائی  2015

مدارس اور این جی اوز کو ملنے والی 55کروڑ کی مشکوک رقم منجمد ،یوحنا آباد چرچ دھماکے کے تمام ملزم گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر)شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ مدارس اور این جی اوز کو ملنے والی 55کروڑ کی مشکوک رقم منجمد کر دی گئی ہے ،یوحنا آباد چرچ دھماکے کے تمام ملزم گرفتار کر لئے گئے اس واقعہ میں ”را“اورتحریک طالبان پاکستان ملوث تھے،پنجاب میں قائم تمام مدارس کا ریکارڈ حکومت کے پاس… Continue 23reading مدارس اور این جی اوز کو ملنے والی 55کروڑ کی مشکوک رقم منجمد ،یوحنا آباد چرچ دھماکے کے تمام ملزم گرفتار

اورنج لائن میٹروٹرین ،بڑافیصلہ کرلیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 30  جولائی  2015

اورنج لائن میٹروٹرین ،بڑافیصلہ کرلیاگیا،تفصیلات جاری

لاہور(نیوزڈیسک) اورنج لائن مےٹر و ٹرےن منصوبے کےلئے اےل ڈی اے نے پری کولےفائےڈ کمپنےوں سے ٹےنڈر طلب کرلئے ، وزےر اعظم محمد نواشرےف متوقع طو رپر 14اگست کو منصوبے کا سنگ بنےادر کھےں گے ۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کی تعمےر کےلئے 3پاکستانی کمپنےاں پری کولےفائی کرگئےں جن مےں حبےب کنسٹرکشن سروسز ، زےڈ… Continue 23reading اورنج لائن میٹروٹرین ،بڑافیصلہ کرلیاگیا،تفصیلات جاری

ن لیگ،پیپلزپارٹی ،ق لیگ ،تحریک انصاف نے درجنوں وکٹیں اڑادیں

datetime 30  جولائی  2015

ن لیگ،پیپلزپارٹی ،ق لیگ ،تحریک انصاف نے درجنوں وکٹیں اڑادیں

لاہور(نیوزڈیسک) تحر ےک انصاف کے صوبائی آرگنائزرچوہدری محمدسرورسے ملاقات مےں (ن) لےگ لاہور کے سابق صدر حاجی امداد حسےن ‘پےپلزپارٹی اور (ق) کے پنجاب اسمبلی کے2ٹکٹ ہو لڈر سمےت پےپلزپارٹی اور (ن) لےگ کے 60سابق ناظمےن ‘ نائب ناظمےن اور کونسلرز نے تحر ےک انصاف مےں باقاعدہ شمولےت کا اعلان کر دےا ۔ تحر ےک… Continue 23reading ن لیگ،پیپلزپارٹی ،ق لیگ ،تحریک انصاف نے درجنوں وکٹیں اڑادیں

خیبر پختونخوا حکومت کی بہتر کارکردگی کا اعلیٰ سطح پر اعتراف

datetime 30  جولائی  2015

خیبر پختونخوا حکومت کی بہتر کارکردگی کا اعلیٰ سطح پر اعتراف

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لجسلیٹو اینڈ پالیسی ڈویلپمنٹ(پلڈاٹ) نے خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کے پہلے سال (2013-14) میں گڈ گورننس کے حوالے سے کئے گئے اصلاحاتی اور پالیسی اقدامات کو سراہا ہے پلڈاٹ نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام کے ذریعے اختیارات اور وسائل کی مقامی سطح پر بامقصد منتقلی اور کرپشن… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کی بہتر کارکردگی کا اعلیٰ سطح پر اعتراف

الیکشن کمیشن نے ممبران اسمبلی کو بھیجا ایسا سوال کہ۔۔نقل بھی ممکن نہیں۔۔ہوش اڑ گئے

datetime 30  جولائی  2015

الیکشن کمیشن نے ممبران اسمبلی کو بھیجا ایسا سوال کہ۔۔نقل بھی ممکن نہیں۔۔ہوش اڑ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے ممبران اسمبلی کو بھیجا ایسا سوال کہ۔۔نقل بھی ممکن نہیں۔۔ہوش اڑ گئے،الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع کرانے کے لئے پنجاب اسمبلی کے ممبران کے لئے فارم اسمبلی سیکرٹریٹ بھجوا دئیے ۔گوشوارے 30ستمبر 2015ءتک جمع کرائے جا سکتے ہیں اور اس حوالے سے تمامم ممبران اسمبلی کو آگاہ کردیا گیا۔مقررہ تاریخ تک… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ممبران اسمبلی کو بھیجا ایسا سوال کہ۔۔نقل بھی ممکن نہیں۔۔ہوش اڑ گئے

بھارت پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی میں اور پاکستانی حکمران بھارتی صدر کی تعزیت میں مصروف

datetime 30  جولائی  2015

بھارت پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی میں اور پاکستانی حکمران بھارتی صدر کی تعزیت میں مصروف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی میں اور پاکستانی حکمران بھارتی صدر کی تعزیت میں مصروف،وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج نے جمعرات کو بھارتی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور سابق بھارتی صدر اے پی جے عبد الکلام کی وفات پر تعزیت کیلئے رکھی گئی کتاب میں تاثرات درج کئے ۔… Continue 23reading بھارت پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی میں اور پاکستانی حکمران بھارتی صدر کی تعزیت میں مصروف

ن) لیگ دوغلی پالیسی چھوڑ دے ،کھل کر سامنے آئے ،عمران خان نے سیاست چھوڑنے کی باضابطہ پیشکش کردی

datetime 30  جولائی  2015

ن) لیگ دوغلی پالیسی چھوڑ دے ،کھل کر سامنے آئے ،عمران خان نے سیاست چھوڑنے کی باضابطہ پیشکش کردی

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دھرنے کےلئے رقم لینے کے الزامات کی تحقیقات کےلئے کمیشن بنانے کی باضابطہ پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر الزامات سچ ثابت ہو جائیں تو ہمیشہ کےلئے سیاست چھوڑ دوںگا لیکن ان خدارا ان الزامات کی آڑ میں فوج کو بدنام نہ کیا جائے… Continue 23reading ن) لیگ دوغلی پالیسی چھوڑ دے ،کھل کر سامنے آئے ،عمران خان نے سیاست چھوڑنے کی باضابطہ پیشکش کردی