مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح ؒکا 122واں یومِ پیدائش ،پاکستانیوں کیلئے آج اہم دن
لاہور (نیوزڈیسک) مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح ؒکا 122واں یومِ پیدائش آج( جمعرات )انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔30جولائی 1893ءکو کراچی میں پیدا ہونیوالی محترمہ فاطمہ جناحؒ بانی ِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی بہن تھیں اور اس کے علاوہ ان کا پاکستانی سیاست میں اہم کردارتھا۔ 1947ءسے پہلے ان کا… Continue 23reading مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح ؒکا 122واں یومِ پیدائش ،پاکستانیوں کیلئے آج اہم دن