ملاعمر کی وفات ،سراج الحق نے بڑے خطرہ سے آگاہ کردیا
لاہور (نیوزڈیسک)امیرجماعت اسلامی پاکستا ن سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملاعمر کی وفات طالبان کیلئے بڑا دھچکہ ہے مگر ان کی تنظیم ایسی ہے کہ وہ متحد رہیں گے اور اپنی صفوں میںانتشار کو داخل ہونے کا موقع نہیں دیں گے ،طالبان کا اتفاق و اتحاد سے رہنا نہ صرف خطے بلکہ دنیا… Continue 23reading ملاعمر کی وفات ،سراج الحق نے بڑے خطرہ سے آگاہ کردیا