لاہور(آن لائن) لاہور پولیس لائنز میں تعینات پنجاب پولیس کانسٹیبل دہشتگردوں سے روابط اور معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس لائنز میں پنجاب پولیس کا کانسٹیبل ذوالقرنین کو پنجاب پولیس نے دہشتگردوں سے روابط کے شبہ میں گرفتار کرلیا ہے ملزم ذوالقرنین دہشتگردوں کو وی آئی پیز موومنٹ اور پولیس لائنز کے حوالے سے خفیہ معلومات فراہم کرتا تھا اس کے علاوہ ملزم دہشتگردوں کو کئی اہم معلومات میں معاونت کرتا تھا اور ان کی مدد کرتا تھا ملزم ذوالقرنین کو حراست میں لے کر نامعلوم جگہ پر منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
پنجاب پولیس کا کانسٹیبل دہشتگردوں سے روابط اور معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا



















































