اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈگری جعلی ، حلقہ این اے 144اوکاڑہ سے ایم این اے عارف چوہدری کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 144اوکاڑہ سے ایم این اے عارف چوہدری کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کردی ،الیکشن ٹریبونل نے عارف چوہدری کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پرفیصلہ سنایاتھا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 144اوکاڑہ سے منتخب ہونے والے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی عارف چوہدری کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کردی ہے ۔عارف چوہدری پرجعلی ڈگری ثابت ہونے پرالیکشن ٹریبونل نے ان کی رکنیت منسوخ کی تھی ، منگل کے روزالیکشن کمیشن نے باضابطہ طورپرعارف چوہدری کی رکنیت منسوخ کردی ہے ۔واضح رہے کہ عارف چوہدری ن لیگ کے ٹکٹ پرمنتخب ہوئے تھے انہوںنے ایک لاکھ 33ہزار82ووٹ لئے تھے۔آزادامیدوارفیاض احمدخان غوری نے ان کے خلاف جعلی ڈگری کے ثبوت الیکشن ٹریبونل میں پیش کئے تھے جسے بعدازاں الیکشن ٹریبونل نے ثابت ہونے پرفیصلہ سنادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…