پشاور (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی طرف سے خیبر پختونخوا حکومت پر اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے الزامات کے دفاع کے لیے صوبائی حکومت نے عدالت میں جانے کا فیصلہ کر لیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر شوکت یو سفزئی نے کہا ہے کے مسلم لیگ( ن) کی طرف سے صوبائی حکومت پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے ہیں ،صوبائی حکومت نے خزانے سے سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری نہیں کی ہے سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری ایم ایم اے کے دورمیں کی گئی ہے اور اسکا ریکارڈ موجود ہے ، مسلم لیگ( ن) کی جانب سے صوبائی حکومت پر بے بنیاد الزام لگائے جا رہے ہیں ،اس لئے صوبائی حکومت دانیال عزیز کے الزامات کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی اور الزامات کا دفاع کرے گی ۔
سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا الزام،خیبر پختونخوا حکومت کا عدالت جانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































