چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان سے انتظامی اختیارات واپس لے لئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے تقرر و تبادلوں سمیت انتظامی نوعیت کے اختیارات اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چاروں صوبائی الیکشن کمشنروں سے انتظامی نوعیت کے اختیارات واپس لے لئے۔ کمیشن ارکان کے پاس صرف جوڈیشل معاملات میں رائے دینے کا حق حاصل ہو گا۔ ذرائع کا یہ بھی… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان سے انتظامی اختیارات واپس لے لئے