آرمی پبلک سکول حادثے میں معذور ہونے والا طالبعلم ابراہیم کامیاب آپریشن کے بعد صحت یاب
پشاور ( آن لائن)آرمی پبلک سکول کے حادثے میںمعذور ہونے والے ابراہیم کامیاب آپریشن کے بعد صحت یاب ہو گئے ہیں آرمی پبلک سکول کے حادثے میں ابراہیم ولد محمد خان آفریدی شدید زخمی ہو ئے تھے او رحملے میں ابراہیم جو کہ دسویں جماعت کا طالب علم تھا کی ریڑھ کی ہڈی اور انتریوں… Continue 23reading آرمی پبلک سکول حادثے میں معذور ہونے والا طالبعلم ابراہیم کامیاب آپریشن کے بعد صحت یاب