لاہور(نیوزڈیسک) چوہدری شیرعلی ،راناثناءاللہ اختلافات ،بڑابریک تھرو،وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے مسلم لیگ(ن) فیصل آباد کے رہنماءچوہدری شیرعلی نے ملاقات کی اورچوہدری شیرعلی نے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلی شہبازشریف کی قیادت پراعتماد کااظہارکیا۔چوہدری شیرعلی نے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ(ن )میری اپنی جماعت ہے اورپارٹی فیصلے کادل وجان سے احترام کروں گا۔اس موقع پروزیرمملکت عابد شیرعلی ،ایم این اے حمزہ شہبازشریف اورفیصل آباد مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے دیگررہنماءبھی پرموجود تھے
چوہدری شیرعلی ،راناثناءاللہ اختلافات،بڑابریک تھرو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































