ماڈل ایان علی کو جامعہ کراچی میں مدعو کرنے والے میزبان طالبعلم کا داخلہ منسوخ
اسلام باد(نیوزڈیسک)یان علی کو جامعہ کراچی نیں مدعو کرنے والے میزبان طالبعلم کا داخلہ منسوخ کر دیا گیا ہے . جامعہ کراچی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اریب خان کا تعلق جامعہ کراچی کے پبلک ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ سے تھا، ماڈل ایان علی کو مدعو کرنے والے اریب خان اور اس کے ساتھی کو جامعہ… Continue 23reading ماڈل ایان علی کو جامعہ کراچی میں مدعو کرنے والے میزبان طالبعلم کا داخلہ منسوخ