ڈاکٹر عاصم نے پی ایس او سے 2 ارب نہیں 2 کروڑ روپے یومیہ کمیشن لیا، نیب کی تحقیقات میں انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین پر رینجرز کی رپورٹ کے حوالے سے نیب کی تحقیقات کے نتیجے میں ایک حقیقت کی تصدیق ہوئی ہے کہ پیپلز پارٹی کے زیر حراست رہنما پی ایس او سے روزانہ 2 کروڑ روپے کمیشن لیتے تھے نہ کہ 2 ارب روپے۔ رینجرز رپورٹ میں سوئی سدرن گیس… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم نے پی ایس او سے 2 ارب نہیں 2 کروڑ روپے یومیہ کمیشن لیا، نیب کی تحقیقات میں انکشاف