کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،پرویز خٹک نے قابل عمل منصوبہ پیش کردیا
لاہو(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختوانخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر تحفظات ہیں اگر وفاقی حکومت کمیشن بنا کر صوبوں کے تحفظات کو دور اور اتفاق رائے پیدا کر ے توہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا،(ن) لیگ کی نظر میںترقی اور تبدیلی عوام کی فلاح و بہبود نہیں سڑکیں او رپل بنانا… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،پرویز خٹک نے قابل عمل منصوبہ پیش کردیا