جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

بلدیاتی الیکشن: سندھ، پنجاب میں تقرریوں، تبادلوں پر پابندی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن: سندھ، پنجاب میں تقرریوں، تبادلوں پر پابندی

اسلام آبا(نیوزڈیسک)بلدیاتی الیکشن میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے پنجاب اور سندھ میں سرکاری افسروں کی تعیناتی اور تبادلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔الیکشن کمیشن نے پیر کو یہاں بلدیاتی الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا کو بتایا کہ یہ پابندی انتخابات کو آزادانہ اور منصفانہ بنانے کیلئے لگائی گئی۔ سیکریٹری الیکشن… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن: سندھ، پنجاب میں تقرریوں، تبادلوں پر پابندی

اسلام آبادانتظامیہ کاتحریک انصاف کو4اکتوبرکاجلسہ کی اجازت دینے سے انکار

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

اسلام آبادانتظامیہ کاتحریک انصاف کو4اکتوبرکاجلسہ کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 4 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحریک انصاف کو 4 اکتوبر کو شہر میں جلسی کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے… Continue 23reading اسلام آبادانتظامیہ کاتحریک انصاف کو4اکتوبرکاجلسہ کی اجازت دینے سے انکار

شہیدکیپٹن اسفندیاربخاری کی شہادت سے پہلے کی گفتگومنظرعام پرآگئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

شہیدکیپٹن اسفندیاربخاری کی شہادت سے پہلے کی گفتگومنظرعام پرآگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ہشتگردوںنے جس دن پاک فضائیہ کے بڈھ بیربیس کونشانہ بنانے کی کوشش کی تواس سے قبل شہید کیپٹن اسفندیاربخاری کی اپنے افسران سے کئی گئی گفتگومنظرعام پرآگئی ہے ۔ حملے کے دوران اپنے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے اسفند یار بخاری نے کہا کہ دشمن نے حملہ کردیا ہے اور اب دشمن رہائشی… Continue 23reading شہیدکیپٹن اسفندیاربخاری کی شہادت سے پہلے کی گفتگومنظرعام پرآگئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ اڑتالیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

محکمہ موسمیات نے آئندہ اڑتالیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ اڑتالیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی، کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جاری گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران لاہور، ہزارہ، میرپورخاص ڈویژن اورکشمیرمیں اکثرمقامات مالاکنڈ، پشاور، ڑوب، سبی، قلات ڈویڑن ،… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آئندہ اڑتالیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی

دوست ملک کا سفیراسلام آباد میں لٹ گیا،تفتیشی افسر گرفتار

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

دوست ملک کا سفیراسلام آباد میں لٹ گیا،تفتیشی افسر گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سری لنکن ہائی کمشنر کے گھر میں ڈکیتی کے کیس میں ناقص اور نامکمل تفتیش کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھانہ کوہسار کے تفتیشی افسر اے ایس آئی نواز علی کی کمرہ عدالت سے ہی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایس پی اسلام آباد سمیت ایس ایس پی… Continue 23reading دوست ملک کا سفیراسلام آباد میں لٹ گیا،تفتیشی افسر گرفتار

تحریک انصاف نے پارٹی سربراہ پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے پارٹی سربراہ پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعت کے سربراہ پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارٹی سربراہ کے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں زیر التوا ءہے۔… Continue 23reading تحریک انصاف نے پارٹی سربراہ پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

قاسم ضیا نے رضاکارانہ طور پر فراڈ کی رقم ۔۔۔۔۔!

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

قاسم ضیا نے رضاکارانہ طور پر فراڈ کی رقم ۔۔۔۔۔!

لاہور (نیوزڈیسک)لاہورکی احتساب عدالت نے فراڈ کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کے جوڈیشل ریمانڈمیں 5 اکتوبرتک توسیع کردی۔گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج عبدالستار نے کیس کی سماعت کی۔پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کو 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد نیب حکام نے دوبارہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ قاسم ضیا کے… Continue 23reading قاسم ضیا نے رضاکارانہ طور پر فراڈ کی رقم ۔۔۔۔۔!

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی آمدورفت روکنے کےلئے اہم فیصلے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی آمدورفت روکنے کےلئے اہم فیصلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی آمدورفت روکنے کےلئے اہم فیصلے، اعلیٰ سول اور فوجی قیادت نے پشاور میں فضائیہ کیمپ پر حملے کے بارے میں اہم شواہد کا جائزہ لینے کے بعد افغان حکومت کے حوالے کرنے کے لئے ثبوت الگ کرنے کی ہدایت کی ہے،دستاویزی ثبوت لے کر پاکستانی حکام جلد کابل… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی آمدورفت روکنے کےلئے اہم فیصلے

8قبائلی ایجنسیوں کے قومی مشران کا گرینڈ جرگہ،فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

8قبائلی ایجنسیوں کے قومی مشران کا گرینڈ جرگہ،فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا

ہنگو(نیوزڈیسک)اورکزئی ایجنسی ہیڈکوارٹر میں 8قبائلی ایجنسیوں کے قومی مشران کا گرینڈ جرگہ،فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کی مخالفت،پارلیمنٹ میں فاٹا ممبران کی طرف سے فاٹا کی حیثیت کے متعلق قرار داد کی شدید مزمت،فاٹا کو علیحدہ صوبہ بنایا جائے اور تمام ایجنسیوں کے متاثرین کوفوری اپنے علاقوں میں بجھوانے کے انتظامات کیئے… Continue 23reading 8قبائلی ایجنسیوں کے قومی مشران کا گرینڈ جرگہ،فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا