جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

ریحام خان کا ٹویٹر اکاونٹ عمران کی ہدایات پر بند کیا گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ریحام خان کا ٹویٹر اکاونٹ عمران کی ہدایات پر بند کیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے ٹویٹراکاو¿نٹ معطل ہونے کی خبریں عام تھیں لیکن ان سے متعلق کوئی حتمہ بیان سامنے نہیں آ سکا کہ ایسا کیوں ہوا. نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر ان کی اہلیہ ریحام خان کا ٹویٹر اکاو¿نٹ معطل کیا گیا… Continue 23reading ریحام خان کا ٹویٹر اکاونٹ عمران کی ہدایات پر بند کیا گیا

پیپلز پارٹی کا دبئی میں کوئی اجلاس نہیں ہوا، فرحت اللہ بابر

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی کا دبئی میں کوئی اجلاس نہیں ہوا، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا دبئی میں کوئی اجلاس نہیں ہوا۔ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فرحت اللہ بابر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دبئی میں کچھ رہنماﺅں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی تھی، جسے اجلاس کا نام… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا دبئی میں کوئی اجلاس نہیں ہوا، فرحت اللہ بابر

شہبازشریف آج سوشل میڈیا پر سوالوں کےجواب دیں گے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

شہبازشریف آج سوشل میڈیا پر سوالوں کےجواب دیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہبازشریف آج شام سوشل میڈیا پرعوام کے سوالوں کےجواب دیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب رات7بجےسوشل میڈیاپربراہِ راست رابطےمیں ہوں گے،ان کاکہناہےکہ سوشل میڈیا پرناصرف عوام کےمسائل سےبراہِ راست آگاہی ہوتی ہےبلکہ ان مسائل کےحل کیلئےفوری اقدامات بھی کئےجاتےہیں۔شہبازشریف نےکہاکہ سوشل میڈیا پر لوگوں سےباقاعدہ رابطہ جاری رہےگا،عوام اپنےگاؤں،شہر اور ضلع سےمتعلقہ مسائل،سوالات… Continue 23reading شہبازشریف آج سوشل میڈیا پر سوالوں کےجواب دیں گے

سندھ پولیس کے ہزاروںافسران و اہلکاربھتہ خوری،قبضہ مافیا،ایرانی تیل کی فروخت اور غیرملکیوں کو شناختی کارڈ دینے جیسے جرائم میں ملوث ہونے کاانکشاف

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

سندھ پولیس کے ہزاروںافسران و اہلکاربھتہ خوری،قبضہ مافیا،ایرانی تیل کی فروخت اور غیرملکیوں کو شناختی کارڈ دینے جیسے جرائم میں ملوث ہونے کاانکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ سندھ پولیس کے تین ہزار 400افسران و اہلکار مختلف مقدمات میں ملوث ہیں، جن میں سے چودہ سو کے خلاف کاروائی کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ عدالت نے جرائم میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں سے متعلق پیش کی گئی رپورٹ پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہویے اسکروٹنی… Continue 23reading سندھ پولیس کے ہزاروںافسران و اہلکاربھتہ خوری،قبضہ مافیا،ایرانی تیل کی فروخت اور غیرملکیوں کو شناختی کارڈ دینے جیسے جرائم میں ملوث ہونے کاانکشاف

حیدر آباد سینٹرل جیل میں قیدی لڑ پڑے، ایک ہلاک

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

حیدر آباد سینٹرل جیل میں قیدی لڑ پڑے، ایک ہلاک

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) حیدر آباد کی سینٹرل جیل میں قیدیوں میں جھگڑے میں ایک قیدی ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق حیدر آباد کی سینٹرل جیل کی بیرک نمبر دو میں قیدی آپس میں لڑ پڑے۔ جیل ذرائع کے کے مطابق قیدیوں کے آپس کے جھگڑے میں ایک قیدی ہلاک ہو گیا ہے۔ جیل… Continue 23reading حیدر آباد سینٹرل جیل میں قیدی لڑ پڑے، ایک ہلاک

واپڈا میں 1 لاکھ میٹر ریڈرز کی بھرتیاں عید کے بعد شروع ہوں گی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

واپڈا میں 1 لاکھ میٹر ریڈرز کی بھرتیاں عید کے بعد شروع ہوں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نجکاری کمیشن نے واپڈا کی ڈسٹری بیوٹرز کمپنیوں میں پڑی خالی آسامیوں پر بھرتی کرنے کی اجازت وزارت پانی و بجلی کو دے دی ہے ۔واپڈا کی 7 کمپنیوں میں ایک لاکھ میٹر ریڈرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا سلسلہ عید کے بعد شروع ہوگا۔ خبر رساں ادارے کو وزارت پانی… Continue 23reading واپڈا میں 1 لاکھ میٹر ریڈرز کی بھرتیاں عید کے بعد شروع ہوں گی

مری میں20 سال بعد سینما کھولنے کیا تیاری مکمل

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

مری میں20 سال بعد سینما کھولنے کیا تیاری مکمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مری کے رہائشیوںکیلئے 20 سال بعد ہل اسٹیشن میں سینما کھولنے کیا تیاری مکمل ۔سینما گھر کو عید الاضحٰی کے موقع پر کھولے جانے کا امکان ہے جبکہ سنی پیکس چین کا یہ نواں سینما ہوگا۔ اس سے قبل کراچی لاہور فیصل آباد، راولپنڈی اور گجرانوالہ میں سنی پیکس سینما موجود ہیں۔… Continue 23reading مری میں20 سال بعد سینما کھولنے کیا تیاری مکمل

شہید ہوجاﺅں تو میرے بیٹوں کو فوجی بنانا“ٹیکنیشن افضل کی بھائی کو فون پر وصیت

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

شہید ہوجاﺅں تو میرے بیٹوں کو فوجی بنانا“ٹیکنیشن افضل کی بھائی کو فون پر وصیت

پشاور (نیوز ڈیسک) بڈھ بیر حملہ میں شہید ہونیوالے محمد افضل کا تعلق ملتان کے گاوں مبارک پور سے ہے۔ شہید محمد افضل کے چار بچے ہیں۔ بیٹیاں، صبا افضل، اقصیٰ افضل، بیٹے جبران افضل اور احسان افضل ہیں۔ بھائی محمد اجمل نے کہا ہے کہ شہید محمد افضل نے جان کا نذرانہ دیکر اپنے… Continue 23reading شہید ہوجاﺅں تو میرے بیٹوں کو فوجی بنانا“ٹیکنیشن افضل کی بھائی کو فون پر وصیت

افغان مہاجرین کی واپسی کے متعلق اہم اجلاس آج ہو گا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

افغان مہاجرین کی واپسی کے متعلق اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے حوالہ سے اہم اجلاس آج وزارت سیفران میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں افغانستان کی حکومت اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین(یواین ایچ سی آر) کی طرف سے افغان مہاجرین کے… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی کے متعلق اہم اجلاس آج ہو گا