جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

کراچی میں خاتون ”انتقال“ کے کچھ دیر بعد زندہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں خاتون ”انتقال“ کے کچھ دیر بعد زندہ

کراچی (نیوز ڈیسک)منظوراں بی بی کے گھر والوں نے خاتون کو مردہ پا کر ایدھی سینٹر منتقل کر دیاگیا تھا۔کراچی کے علاقہ گوٹھ سے تعلق رکھنے والی خاتون انتقال کے کچھ دیر بعد زندہ ہو گئی مذکورہ خاتون کی بہن نے دعویٰ کیا ہے کہ مائی منظوراں کا آج صبح ہی انتقال ہو گیا تھا.… Continue 23reading کراچی میں خاتون ”انتقال“ کے کچھ دیر بعد زندہ

پنجاب اسمبلی میں بھارتی فائرنگ کیخلاف قرار داد جمع

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پنجاب اسمبلی میں بھارتی فائرنگ کیخلاف قرار داد جمع

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں قراردادق لیگ کے رہنما عامر سلطان چیمہ کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں بھارتی اشتعال انگیزی اور فائرنگ سے تین پاکستانیوں کی شہادت کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ جس کا متن ہے کہ معصوم شہریوں پر فائرنگ بھارت کا معمول بن چکا ہے اور… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں بھارتی فائرنگ کیخلاف قرار داد جمع

نواز،شہباز شریف اہل خاندان‘ پارٹنرز کی احتساب عدالت سے بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

نواز،شہباز شریف اہل خاندان‘ پارٹنرز کی احتساب عدالت سے بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے خاندان‘ پارٹنرز کی احتساب عدالت سے بریت کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت راولپندی سے تمام تر ریکارڈ طلب کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست محمود اختر نقوی نے پیر کے روز دائر کی ہے… Continue 23reading نواز،شہباز شریف اہل خاندان‘ پارٹنرز کی احتساب عدالت سے بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

پیپلزپارٹی کے رہنماءعلی نوازشاہ ساتھیوں سمیت رہا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے رہنماءعلی نوازشاہ ساتھیوں سمیت رہا

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی کے رکن اورپیپلزپارٹی کے رہنماءعلی نوازشاہ کورہاکردیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ءعلی نوازشاہ کوسینٹرل جیل سے رہاکیاگیا۔علی نوازشاہ کے ساتھ خادم حسین اورامتیازشاہ کوبھی رہاکردیاگیاہے ۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ ، امتیاز… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنماءعلی نوازشاہ ساتھیوں سمیت رہا

شیخ زیدہسپتال کی نجکاری کےخلاف ملازمین کااحتجاجی مظاہرہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

شیخ زیدہسپتال کی نجکاری کےخلاف ملازمین کااحتجاجی مظاہرہ

لاہور (نیوز ڈیسک) اسپتال شیخ زید کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین اور پیرا میڈیکل سٹاف مظاہرہ ،خواجہ سلمان رفیق کی اسپتال آمد پر مظاہرین نے ان پر انڈے برسا دئے جس کے بعد خواجہ سلمان رفیق کو پولیس کے حصار میں باحفاظت اسپتال سے باہر لے جایا گیا. لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں… Continue 23reading شیخ زیدہسپتال کی نجکاری کےخلاف ملازمین کااحتجاجی مظاہرہ

کراچی میں اساتذہ ، لاہور میں ڈاکٹروں کا احتجاج

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں اساتذہ ، لاہور میں ڈاکٹروں کا احتجاج

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی، لاہور اور اسلام آبادمیںاحتجاجی مظاہرے ہوئے۔ اسلام آباد کے نیس کام چوک پر غیرقانونی مویشی منڈی کے بیوپاریوں نے ممکنہ آپریشن سے بچنے کے لیے کہرام مچادیا۔مظاہرین نے توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی اورشہریوں سے بدسلوکی کی،روڈ بلاک کرنے سے بھی دل نہ بھرا تو چوک پرلکڑیاں جمع کرکےاآگ لگادی۔مویشی بیوپاریوں نےرکاوٹیں بھی ہٹادیں،… Continue 23reading کراچی میں اساتذہ ، لاہور میں ڈاکٹروں کا احتجاج

اسلام آباد‘ مویشی منڈی کا مسئلہ حل نہ ہونے پر بیو پاریوں کا احتجاج

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد‘ مویشی منڈی کا مسئلہ حل نہ ہونے پر بیو پاریوں کا احتجاج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں میویشی بیوپاریوں نے منڈی کا مسئلہ حل نہ ہونے پر روڈ بلاک کر دی اور بیوپاریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ آئی الیون منڈی کے بیوپاریوں اور انتظامیہ میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ سی ڈی اے نے آپریشن شروع کرنے کیلئے پولیس… Continue 23reading اسلام آباد‘ مویشی منڈی کا مسئلہ حل نہ ہونے پر بیو پاریوں کا احتجاج

پاور سیکٹر میں 980 ارب روپے کی بے قاعدگیاں

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پاور سیکٹر میں 980 ارب روپے کی بے قاعدگیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے 2014-2013 کی آڈٹ رپورٹ میں وزارت پانی وبجلی کے زیر انتظام چلنے والے ادارے واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) سمیت دیگر پاور کمپنیز کے اکاو¿نٹس میں 980 ارب روپے کے غبن اور بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے صدر سے سفارش کی ہے کہ وہ ان تمام… Continue 23reading پاور سیکٹر میں 980 ارب روپے کی بے قاعدگیاں

رکن سندھ اسمبلی جمیل احمد بھرگڑی انتقال کرگئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

رکن سندھ اسمبلی جمیل احمد بھرگڑی انتقال کرگئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ اسمبلی (ایم پی اے) جمیل احمد بھرگڑی، 63 برس کی عمر میں انتقال کرگئے.جمیل احمد بھرگڑی 2013 کے عام انتخابات میں ڈسٹرکٹ میرپور خاص کے علاقے پی ایس 67 کوٹ غلام محمد سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے.21 فروری 1952 کو پیدا ہونے… Continue 23reading رکن سندھ اسمبلی جمیل احمد بھرگڑی انتقال کرگئے