کراچی(نیوزڈیسک)سانحہ جیکب آباد،ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی۔ خودکش حملہ ا?ور کی شناخت اور شواہد جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے جیکب آباد میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ملبہ لوڈ شیڈنگ پر ڈال دیا کہتے ہیں دھماکے کے وقت لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے دہشتگرد کو موقع ملا۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کہتے ہیں سانحہ جیکب آباد کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے۔ سہیل انور سیال نے کہا کہ جیکب ا?باد دھماکے کی تحقیقات کر رہے ہیں کسی کی بھی کوتاہی سامنے آئی تو ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔
سانحہ جیکب آباد،دہشت گرد کوموقع کیو ں ملا؟ وجہ سامنے آگئی،واقعہ کی ذمہ داری کالعد م تنظیم نے قبول کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
پراپرٹی کی ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا



















































