متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری امریکا روانہ ہوگئے
کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل سبزواری قیادت سے اجازت لے کر امریکا روانہ ہوئے ہیں جب کہ متحدہ قومی موومنٹ کے ایم پی اے کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث امریکا روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری امریکا روانہ ہوگئے











































