اہم شخصیات کیلیے سی این جی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں سی این جی اسٹیشن کھلنے کے بعد سلنڈر دھماکے اور دہشت گردی کے خدشہ کی وجہ سے وی وی آئی پیز کی نقل و حرکت کیلیے سی این جی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بیوروکریسی کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ گھروں… Continue 23reading اہم شخصیات کیلیے سی این جی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی











































