منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

معروف کرکٹر کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم ”اظہر“ کے ہیرو عمران ہاشمی کرکٹر اظر الدین کی پروفیشنل اور ذاتی زندگی دونوں ہی کو بہت قریب سے دیکھنے کی کوشش کر ر ہے ہیں اور اظر الدین کھلے دل سے اس میں عمران کی مدد بھی کر رہے ہیں۔اس تمام عرصے میں اظہر نے عمران کی کرکٹ کی باقاعدہ ٹریننگ میں بھی مدد کی یہاں تک کے اپنا ایک ذاتی فوٹو البم بھی ان کے ساتھ شیئر کیا۔بتایا جاتا ہے کہ عمران ہاشمی اظہر اور ان کی شخصیت کو پوری طرح سمجھنے کے لیے ان کی پرانی تصاویر دیکھنا چاہتے تھے۔ ان کے والدین، دوست اور ٹیم کے لوگوں کے ساتھ ان کے کیسے تعلقات تھے اور فیلڈ میں، ڈریسنگ روم میں وہ کس طرح برتاو ¿ کرتے تھے۔عمران کی اس خواہش پر اظہر نے اپنے دل او ر گھر کے دروازے عمران کے لیے کھول دیئے اور انھیں وہ تصاویر دکھائیں اور ایسی یادیں بانٹیں جو آج تک دنیا کے نظروں سے دور تھیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ہاشمی صاحب اظہر کی ان یادوں کو زندہ کرنے میں کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…