پیپلز پارٹی کے باغی رہنماڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان صلح کی افواہیں
پنگریو (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے باغی رہنماڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان صلح ہونے کی افواہیں زور پکڑ گئی ہیں اور ضلع کے سیاسی حلقوں میں یہ افواہیں موضوع بحث بنی ہوئی ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے پارٹی قیادت اور ڈاکٹر ذوالفقار علی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے باغی رہنماڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان صلح کی افواہیں