لاہور (نیوزڈیسک) فیس بک نے شکل تبدیل کرنے والی ایپ خرید لی ، اب آپ اپنا چہرہ کارٹون میں تبدیل کرنے کے ساتھ من چاہا میک اپ بھی کر سکتے ہیں۔سماجی رابطوں کی سائٹ فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کے لئے خوش خبری یہ ہے کہ فیس بک نے تصویروں میں ردوبدل کرنے والی ایپلیکیشن ’میسکیوریڈ‘ خرید لی ہے ، اِس ایپلیکیشن کے ذریعے سے صارفین حقیقی وقت میں اپنے ظاہری چہرے کو تبدیل کر پائیں گے ، اس کے ذریعے آپ اپنے چہرے کو کارٹون کی طرح بنا سکتے ہیں اور میک اپ بھی کر سکتے ہیں ، اِس میں براہ راست ویڈیو کے دوران کئی دیگر خصوصیات کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
فیس بک نے خواتین کی بڑی مشکل آسان کردی،اہم اعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































