منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ترقی کے دعوے دم توڑ گئے، سب سے بڑی ناکامی منظر عام پر

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترقی کے دعوے دم توڑ گئے،سب سے بڑی ناکامی منظر عام پرآگئی ،رواں مالی سال جولائی سے فروری تک پاکستان کا تجارتی خسارہ 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا اور اس میں گزشتہ مالی سال کی نسبت 4.2 فی صد اضافہ بھی ہوا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک پاکستان کی برا?مدات 13 ارب 87 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کی نسبت 13 فی صد کم ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک پاکستان کی درا?مدات 28 ارب 97 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کی نسبت پانچ فی صد کم ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…