پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بختاور بھٹو کے لئے رشتہ آگیا؟ پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت سرگرم

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شعبہ خواتین میں اعلیٰ سطح پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ بعض حلقے کوشش کر رہے ہیں اور بڑی حد تک انہیں کامیابی کی توقع ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاجزادی بختاور کا رشتہ سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاجزادے علی قاسم گیلانی سے طے ہو جائے جو بختاور ہی کی طرح لندن سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور تینوں بھائیوں کی نسبت صرف وہی غیر شادی شدہ ہیں۔ قومی اخبارکے مطابق یوسف رضا گیلانی خود خاندانی طورپر بہت مظبوط ہیں اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کے اچھے تعلقات ہیں۔ بعض حلقوں کا تو یہاں تک دعویٰ ہے کہ دونوں سے مثبت اشارے ملے ہیں اور جلد ہی خوشخبری سامنے آئے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…