بالاخر مصطفی کانجو کیخلاف فیصلہ آگیا
لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے بغیر لائسنس کلاشنکوف رکھنے کے مقدمے میں بیرون ملک فرار ہونے اور عدالتی نوٹسز کی عدم تعمیل پرملزم سابق وزیر مملکت کے بیٹے مصطفی کانجو کو اشتہاری قراردےدیا۔ گزشتہ روز لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ اکرم آزاد نے مصطفی کانجو کے خلاف کیس کی سماعت کی،… Continue 23reading بالاخر مصطفی کانجو کیخلاف فیصلہ آگیا











































