اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

رینجرز نے اپنا کام شروع کردیا،ایم کیو ایم کے تین اہم رہنماءرینجرز ہیڈکوارٹرمیں

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم کے تین رہنماﺅں کو رینجرز ہیڈ کوارٹر طلب کر لیا اور ان سے چھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل سے رینجرز نے مختلف امور پر تفتیش کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کو رینجرز ہیڈ کوارٹرز طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کنور نوید جمیل سے پارٹی امور، امن وامان ، عسکری ونگ اور دیگر معاملات پوچھ گچھ کی گئی۔ دوسری جانب کامران اختر اور کامران فاروقی سے بھی رینجرز نے مختلف حوالوں سے پوچھ گچھ کی اور انکی سرگرمیوں کے بارے میں رینجرز کو پیشگی آگاہ کرنے کی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…