سعودی حکومت کا عظیم تحفہ، حکومت پاکستان کے حوالے
اسلام آباد (این این آئی)سعودی حکومت نے 200ٹن کھجوروں کا تحفہ حکومت پاکستان کے حوالے کردیا ۔جمعرات کو کابینہ ڈویژن کے کمیٹی روم میں سعودی حکومت کی جانب سے کھجوروں کا تحفہ وصول کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا ۔حکومت پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ سیکرٹریٹ امیر طارق زمان نے نمائندگی… Continue 23reading سعودی حکومت کا عظیم تحفہ، حکومت پاکستان کے حوالے











































