قومی اسمبلی ، حکومتی ارکان کی قانون سازی پر غیر سنجیدگی، اپوزیشن کا کردار بھی خو دادا کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان نے قانون سازی کو مذاق بنا دیا،اپوزیشن کی غیر موجودگی میں حکومتی ارکان نے خود ہی اپوزیشن کا رول بھی سنبھال لیا،اور رائے شماری کے دوران ازرائے مذاق “نونو”کی آوازے بلند کرتے رہے،سپیکر نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کا اختیار دینے کے بل پر بعض حکومتی ارکان… Continue 23reading قومی اسمبلی ، حکومتی ارکان کی قانون سازی پر غیر سنجیدگی، اپوزیشن کا کردار بھی خو دادا کردیا











































