کابل فرارکی خبروں نے دم توڑ دیا،اہم سیاسی شخصیت نے اہم اعلان کردیا
کوئٹہ ( این این آئی ) نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابقہ مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو نے پیر کے روز نیب میں پیش ہونے کا اعلان کردیا ۔نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابقہ مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو نے ملک چھوڑنے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے… Continue 23reading کابل فرارکی خبروں نے دم توڑ دیا،اہم سیاسی شخصیت نے اہم اعلان کردیا











































