عمران فاروق قتل کیس ،وکیل صفائی کی تلخ کلامی پر جج کا انتہائی اقدام،چیف جسٹس نے جج کو نیاحکم جاری کردیا
اسلام آباد(نیو زڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس دوسرے جج کو منتقل کرنے کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید کوثر عباسی زیدی کی درخواست مسترد کردی۔ گزشتہ روز چیف جسٹس محمد انور خان کاسی نے ایم کو ایم کے رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،وکیل صفائی کی تلخ کلامی پر جج کا انتہائی اقدام،چیف جسٹس نے جج کو نیاحکم جاری کردیا