پاکستان کا معروف صحا فی قتل ، وجہ بھی سامنے آگئی
ملتان( آن لائن )لودھراں میں پسند کی شادی کرنے والوں کی مدد کرنے والے صحافی کو قتل کردیا گیا،صحافی کے قتل پر صحافتی تنظیموں،لواحقین او ر اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا۔تفصیلات کے مطابق لودھراں میں لو میرج کرنے والے جوڑے کو سپورٹ کرنے والے صحافی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔36سالہ اجمل جوئیہ… Continue 23reading پاکستان کا معروف صحا فی قتل ، وجہ بھی سامنے آگئی









































