ایاز صادق نے بغیر دستخط اور تصدیق کے حلف نامے جمع کرائے ،پی ٹی آئی کا اعتراض داخل
لاہور(نیو زڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں این اے122میں تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان کی طرف سے تحریری جواب جمع کرا دیا گیا ہے جس میں اعتراض کیا گیا ہے کہ ایاز صادق نے بغیر تصدیق اور دستخط کے بیان حلفی جمع کرائے ہیں اور اُن کے خلاف یہ بوگس حلف نامے جمع کرانے کے… Continue 23reading ایاز صادق نے بغیر دستخط اور تصدیق کے حلف نامے جمع کرائے ،پی ٹی آئی کا اعتراض داخل