پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ہوشیار ۔۔۔خبردار۔۔۔! محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

ہوشیار ۔۔۔خبردار۔۔۔! محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ… Continue 23reading ہوشیار ۔۔۔خبردار۔۔۔! محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

(ن لیگ ) پانامہ لیکس کی پکڑ میں آگئی ہے ، بیان نے ہلچل مچاد ی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

(ن لیگ ) پانامہ لیکس کی پکڑ میں آگئی ہے ، بیان نے ہلچل مچاد ی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزراء کی بیان بازی پر افسوس ہے۔ طلال چوہدری ایک جھوٹ کی فیکٹری ہے۔ زویراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھیجیں گے۔ ان خیالات انہوں نے بدھ کے روز نجی… Continue 23reading (ن لیگ ) پانامہ لیکس کی پکڑ میں آگئی ہے ، بیان نے ہلچل مچاد ی

مو لا نا فضل الر حمان ہسپتال منتقل

datetime 28  اپریل‬‮  2016

مو لا نا فضل الر حمان ہسپتال منتقل

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) جمعیت علما ئے اسلام کے سر براہ مو لا نا فضل الر حما ن پمز ہسپتال میں داخل ذرائع کے مطا بق بتا یا جا تا ہے کہ معد ے کے مر ض کے با عث پمز ہسپتال لا یا گیا حا لت خطر ے سے با ہر ہے ۔… Continue 23reading مو لا نا فضل الر حمان ہسپتال منتقل

عمران خان کو بڑا دھچکا! اختلا فا ت کی خبر یں منظر عام پر آگئیں اہم عہدیدار نے پا رٹی چھو ڑنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016

عمران خان کو بڑا دھچکا! اختلا فا ت کی خبر یں منظر عام پر آگئیں اہم عہدیدار نے پا رٹی چھو ڑنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنےلگیں چوہدری سر ور قیا دت سے نا را ض ہو نے پر پا رٹی چھو ڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے چوہدری سر ور کا پا کستان کی بڑی سیا سی جما عت… Continue 23reading عمران خان کو بڑا دھچکا! اختلا فا ت کی خبر یں منظر عام پر آگئیں اہم عہدیدار نے پا رٹی چھو ڑنے کا فیصلہ کر لیا

ن لیگ میں ہلچل مچ گئی اپوزیشن کی قیات مشہور شخصیت کے پاس پہنچ گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

ن لیگ میں ہلچل مچ گئی اپوزیشن کی قیات مشہور شخصیت کے پاس پہنچ گئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کا لال حویلی راولپنڈی کا دورہ کیا شیخ رشید سے ملاقات کرکے دو مئی کو اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے قبول کرلی ، پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز… Continue 23reading ن لیگ میں ہلچل مچ گئی اپوزیشن کی قیات مشہور شخصیت کے پاس پہنچ گئی

وزیر اعظم نواز شریف کا نا م پا نا مہ پیپر ز میں مو جود ہے کہ نہیں ؟حیران کن رپورٹ جا ری

datetime 28  اپریل‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف کا نا م پا نا مہ پیپر ز میں مو جود ہے کہ نہیں ؟حیران کن رپورٹ جا ری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پانامہ پیپرزجاری کرنے والی آئی سی آئی جے کے رائل جیرڈ نے وزیراعظم نوازشریف سے معافی مانگے جانے کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاکہ ان کانام بچوں کے تعلق کے حوالے سے موجودہے ،معافی مانگنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،رائل جیرڈنے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان کے وزیراعظم… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کا نا م پا نا مہ پیپر ز میں مو جود ہے کہ نہیں ؟حیران کن رپورٹ جا ری

جو جو شادی کرنے والے تھے ان کے لئے بری خبر

datetime 28  اپریل‬‮  2016

جو جو شادی کرنے والے تھے ان کے لئے بری خبر

نیویارک(نیوزڈیسک)بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شر ح سود کو برقرار رکھنے کو قراردیا جارہاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.3فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا اورمستقبل کی خریداری کیلئے معاہدے 1246.65ڈالر فی اونس میں طے پائے۔لندن… Continue 23reading جو جو شادی کرنے والے تھے ان کے لئے بری خبر

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے وزیر اعظم نوازشریف نے فیصلہ کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے وزیر اعظم نوازشریف نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) و زیر اعظم نواز شریف نے ما نسہرہ میں قو م سے خطا ب کر تے ہو پیٹرولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں کو محفوظ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔جبکہ آج اوگر ا نے اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی ہے۔ ملک میں پیڑولیم مصنوعات کی… Continue 23reading پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے وزیر اعظم نوازشریف نے فیصلہ کر لیا

پارٹی رہنماؤں میں اختلافات ، عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

پارٹی رہنماؤں میں اختلافات ، عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی اور سیاسی معاملات کی مانیٹرنگ خود کرنے کا فیصلہ کر لیاجبکہ اسد عمر کو کراچی کے معاملات کی مانیٹرنگ کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ۔ذرائع… Continue 23reading پارٹی رہنماؤں میں اختلافات ، عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا