ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے ہفتے سے پیر کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، بارشوں کے باعث مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلائنڈینگ کا خدشہ بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کی شام سے پیر تک فاٹا، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ،… Continue 23reading ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی