اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ترکی نے 500پاکستانی پکڑ لئے،ایسے بھیانک سلوک کا دعویٰ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک)ترکی نے 500پاکستانی پکڑ لئے،ایسے بھیانک سلوک کا دعویٰ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،پاکستانی تارکین وطن کا تین دن سے پانی اور کھانا بند کردیا گیا ہے ۔ انصار برنی ٹرسٹ کادعویٰ،یونان سے بے دخل کرکے ترکی پہنچا ئے جانے والے 500سے زائد پاکستانی غیر قانونی تارکین وطن ترکی کے ڈیٹیشن سینٹر میں قید کر دیئے گئے ہیں ۔انصاربرنی ٹرسٹ کے مطابق ترکی کے ڈیٹینشن سینٹر میں موجود ان پاکستانی تارکین وطن کا تین دن سے پانی اور کھانا بند کردیا گیا ہے ۔ انصار برنی ٹرسٹ ان پاکستانیوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لئے کوشاں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…